1

انمول پنکی کیس میں بڑا بریک تھرو، سابق پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج

News Discuss 
منشیات ڈیلر انمول پنکی کیس کے ایک اہم کردار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ انمول پنکی کے سابق شوہر اور ریٹائرڈ پولیس افسر رانا اکرم کو بھی مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ https://www.city42.tv/04-Jul-2026/207534

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story